اسلام آباد میں ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو نوٹس جاری November 7, 2026 تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزی، منظور شدہ نقشہ پیش کرنے کی ہدایت، عمل نہ کرنے پر سیل کرنے کی وارننگ
وائٹ ہاؤس کے قریب سے امریکی صدر کو قتل کرنے کی نیت سے آنے والا مسلح ملزم گرفتار November 7, 2026 سیکرٹ سروس کی کارروائی، گاڑی سے ہتھیار برآمد، وینزویلا کا شہری نکلا۔
کوئٹہ: این سی سی آئی اے کی کارروائی، اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار November 7, 2026 اہم کارروائی، اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار، حیدرآباد سے تعلق نکلا۔
قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق November 7, 2026 دلخراش حادثہ، شادی سے واپسی پر پیش آیا، شوہر شدید زخمی ہو گیا
صنم جاوید خان کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان، میڈیا سے قیاس آرائیوں سے گریز کی اپیل November 7, 2026 اہم پیش رفت، فیملی کورٹ میں دعویٰ دائر، شوہر کو نوٹس جاری کر دیا گیا
پیڈرو الیانا نے پیراگوئے کے نئے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا November 7, 2026 سیاسی بحران سنگین، سابق صدر سینتیگو پینا نظر بند، تفتیش جاری ہے
واٹس ایپ کا فون نمبر چھپانے اور بغیر بلیو ٹِک پیغام پڑھنے کا فیچر متعارف November 7, 2026 سائبر فراڈ کا سدباب، میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کر دیے،…
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ، پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا November 7, 2026 اہم پیش رفت، پشاور ہائیکورٹ نے تمام درخواستیں ڈیلیٹ کر دیں، متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت۔
حکومت کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے 300 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ November 7, 2026 اہم معاشی فیصلہ، وزیراعظم نے شرط ختم کردی، آسان قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک November 7, 2026 ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔