لندن:ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ کے نئے بادشاہ کا اعلان کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانوی بادشاہت فوری طور پر شہزادہ چارلس کو مل گئی۔ شہزادہ چارلس ملکہ برطانیہ کے سب سے بڑے صاحبزادے ہونے کی وجہ سے برطانیہ کے نئے …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos