سیلاب سے اب بھی کئی علاقے زیرآب ہیں ۔بلاول بھٹو January 9, 2023 مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنیوالے ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کانفرنس سے خطاب
پاکستان کو 16.3 بلین ڈالر کی امداد درکار ہو گی ۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ January 9, 2023 تباہ کن سیلاب سے پاکستان کے بڑے حصے کو شدید نقصان پہنچا۔کانفرنس سے خطاب فائل فوٹو
اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست خارج January 9, 2023 الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار نااہلی سے متعلق 26 ستمبر2022 کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔
عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست خارج January 9, 2023 الیکشن کمیشن کی کارروائی کے بعد آپ کی درخواست تو بظاہر غیر موثر ہو گئی ہے، الیکشن کمیشن کے نوٹس…
کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15جنوری کو ہی ہونگے،الیکشن کمیشن January 9, 2023 الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹوں پر الیکشن کرانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد کر دی
سیلاب متاثرین کے لیے کانفرنس آج جینوا میں ہوگی January 9, 2023 کانفرنس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سیلاب متاثرین کی بحالی کا فریم ورک پیش کریں گے
اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب January 9, 2023 پارلیمانی پارٹی کااجلاس آج 12 بجے پنجاب اسمبلی میں ہوگا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرخواجہ سعدفیق اور رانا ثناء اللہ…
میرپور آزاد کشمیر اور گرد و نواح میں3.3شدت کا زلزلہ January 9, 2023 زلزلہ کی گہرائی 7کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر کے علاقے میر پورتھا
اعتماد کا ووٹ، پی ٹی آئی مشاورت کے بعد پیچھے ہٹ گئی January 9, 2023 پی ٹی آئی کے آج کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کا ایجنڈا شامل نہیں ہے۔-پاکستان تحریک انصاف نے…
قلعہ سیف اللہ،بس اور گاڑی میں تصادم، 7 جاں بحق January 9, 2023 حادثہ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں N50ہائی وے پر پیش آیا ہے۔