بھارتی رویہ پاکستان سے امدادی مشن سری لنکا بھیجنے میں رکاوٹ بن گیا December 2, 2025 خصوصی طیارہ 60گھنٹوں سے تاخیر کاشکار۔وجہ فلائٹ کلیئرنس نہ ملنا ہے،دفتر خارجہ کا بیان
عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے کے بعد عظمیٰ خان اڈیالہ جیل روانہ December 2, 2025 خوشی ہے ، آج ملاقات کی اجازت مل گئی،عظمیٰ خان کی گفتگو
طالبان عدالت کے حکم پر ایک شخص کو سر عام گولی مار کر سزا پر عمل درآمد December 2, 2025 سپریم کورٹ کے کچھ ججز، مقامی حکام اور سیکڑوں لوگ سزا پر عملدرآمد دیکھنے آئے تھے۔
ایشیا ئی ملکوں میں طوفانی بارشوں سے اموات 1250 کی نئی حد پارکرگئیں December 2, 2025 یہ تباہی 2 سائیکلون اور ایک ٹائفون سے ہوئی۔نڈونیشیابری طرح متاثر ۔تھائی لینڈ بھی شامل
9 مئی حملہ کیس،پی ٹی آئی کے 18 غیرحاضر ملزمان اشتہاری قرار December 2, 2025 اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق اور زرتاج گل شامل ہیں
معرکہ حق میں کامیابی ، دشمن پہلے سے زیادہ تیار پائے گا ، ایئر چیف مارشل December 2, 2025 معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتی حقوق کمیشن بل 2025 پیش، اپوزیشن کا احتجاج December 2, 2025 اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے
3 سالہ بچے ابراہیم کی لاش تلاش کرنے والے خاکروب پرپولیس تشدد کا انکشاف December 2, 2025 بچے کی تلاش کے بعد جب لاش لے کر آیا تو پولیس نے اسے تھپڑ مارے اور گاڑی سے اتار…
اسلام آباد:پارلیمنٹ کا چوتھا مشترکہ اجلاس تاخیر کے بعد شروع December 2, 2025 اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہو رہا ہے، جس میں اہم قوانین کی منظوری متوقع…
بنوں:اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر حملہ،3 افرادجاں بحق،2 پولیس اہلکار زخمی December 2, 2025 پولیس کی اضافی نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔