10بلین ٹری سونامی منصوبہ۔ خیبر پختونخوا کا محکمہ ماحولیات چور ہے۔سپریم کورٹ December 1, 2020 ناران کاغان کچرا بن چکا، جھیل کے اطراف کوئی درخت نہیں،چیف جسٹس
بلوچستان سے ناموس رسالتؐ پیدل مارچ راولپنڈی پہنچ گیا December 1, 2020 تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ تحریک نوجوانان پاکستان بلوچستان کی جانب سے کیا جارہا ہے۔
علی ترین آصفہ بھٹو کے دیوانے نکلے December 1, 2020 ’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو بہت اچھی ہیں‘۔ٹوئٹ کردیا
جب تک کورونا ویکسین نہیں آتی،حج نہیں ہوگا۔ نورالحق قادری December 1, 2020 عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کےامور پر بات نہیں ہوئی۔گفتگو
مہوش حیات بلاول بھٹو سے شادی کے لیے رضامندی کی خبروں پر سیخ پا December 1, 2020 میرا نجی معاملہ ہے، جس چاہوں شادی کرلوں گی، موضوع چھیڑنے والوں کو کھری کھری سنادیں
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75 فیصد بڑھ گئی November 30, 2020 پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی موجودہ تعداد 1 لاکھ 90 ہزار ہوگئی، عالمی ادارہ صحت
مریم، بے نظیر بننا چاہتی ہیں،مولانا 12ویں کھلاڑی بن چکے، شبلی فراز November 30, 2020 پیپلزپارٹی قومی جماعت سے سکڑکرعلاقائی جماعت بن کررہ گئی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
وزیراعظم کی تاریخی سیاحتی مقامات کو اصل شکل میں بحال کرنے کی ہدایت November 30, 2020 ملک بھر کے سیاحتی مقامات پر تجاوزات کی روک تھام کیلئے قوانین وضوابط بنائے جائیں، وزیراعظم عمران خان
سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادرحسن انتقال کرگئے November 30, 2020 سیاسی رپورٹر سے کیریئر کا آغازکیا، رپورٹنگ کے بعد غیر سیاسی باتیں کے عنوان سے کالم نگاری شروع کی،عمر89 برس…
شادی ہالز میں کھانا صرف ڈبوں میں فراہم کیا جائے گا November 30, 2020 کمشنر کراچی نے شادی ہالز مالکان کو ایس او پیز پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے