عمران خان کے حکم پر چینی ایکسپورٹ کی گئی۔مریم اورنگزیب May 27, 2020 وزیر اعظم کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے سے چینی کمیشن کی رپورٹ نامکمل ہے۔پریس کانفرنس
دنیا بھر میں کرونا سے اموات تین لاکھ 53 ہزار سے تجاوز May 27, 2020 متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ ہزار سے بڑھ گئی، 24 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست دے چکے۔
پاکستان میں کرونا کے مریضوں کی تعداد60ہزار سے تجاوز May 27, 2020 اموات کی مجموعی تعداد 1231ہو گئی، 19,142مریض کرونا کو شکست دے کرگھروں کو جا چکے۔
نیو یارک ٹائمز نے مودی سرکارکی پالیسیوں کا پول کھول دیا May 27, 2020 سخت لاک ڈاوٴن کے باوجود بھارت میں کورونا کیسز اور اموات زیادہ ہیں۔
چینی فوجیوں نے مکے مار مار کر بھارتی اہلکاروں کے منہ سُجا دیے May 27, 2020 مشرقی لداخ کے علاقے میں جھڑپیں ہوئیں، چین نے معافی مانگنے پر گرفتار بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا۔
طیارہ حادثہ۔اصل کرداروں کو بچانےکی کوشش ہو رہی ہے۔پالپا May 27, 2020 انجن کے رن وے پر لگنے کی اطلاع پائلٹ کو نہ دیا جانا سوالیہ نشان ہے۔ترجمان
مودی حکومت خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے۔وزیر اعظم May 27, 2020 مقبوضہ کشمیرکی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے۔
اسلام آباد میں دہشت گردوں نےاے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید کردیے May 27, 2020 اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد کی نمازہ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں ادا کردی گئی۔
طیارہ حادثہ۔’’کپتان لینڈنگ گیئر کھولنا ہی بھول گیا تھا‘‘ May 27, 2020 بغیر لینڈنگ گیئر جہاز لینڈ کرانے سے انجن کے رن وے سے ٹکرائے اور چنگاریاں نکلیں۔اے ٹی کنٹرولراوراپروچ ٹاور کنٹرولر…
سندھ میں کورونا سے اموات 374ہوگئیں May 26, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسزسامنے آئے، مریضوں کی تعداد 23ہزار507ہوگئی۔