کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والا چینی پروفیسر امریکا میں قتل May 7, 2020 اسسٹنٹ پروفیسر بنگ لو کو ان کے گھر میں سر اور گلے میں گولیاں ماری گئیں۔
بھارت۔ کیمیکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 10 افراد ہلاک May 7, 2020 تقریباً 3 کلو میٹر کے دائرے میں 5 ہزار سے زائد لوگ گیس لیکج سے متاثر ہوئے۔
شاہد خاقان عباسی کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرکرنے کافیصلہ May 7, 2020 نیب نے سابق ایم ڈی پی ایس او شاہد الاسلام کو اشتہاری قراردینے کی استدعا کردی۔
چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست۔نوٹس جاری May 7, 2020 جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
شعیب سڈل نے قومی اقلیتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا May 7, 2020 وزارت مذہبی امورکی جانب سے اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے۔شعیب سڈل
ق لیگ نے حکومت سےعلیحدگی کی دھمکی دیدی May 7, 2020 نیب نے ان کی قیادت کے خلاف کارروائی کی تو وہ حکومت سے علیحدہ ہوجائیں گے۔ طارق بشیر چیمہ
وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات May 6, 2020 ملاقات میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں2 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز May 6, 2020 وائرس سے38 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ May 6, 2020 نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹراجلاس میں تمام صوبوں نے ٹرین آپریشن بحال کرنے کی مخالفت کردی۔