بھارت میں718 لوگ ہلاک۔مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز April 24, 2020 بھارت میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض مہاشٹرا میں ہیں۔
عرب ممالک میں آج پہلاروزہ ہے April 24, 2020 سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظرآچکا ہے۔
تہاڑجیل میں مسلمان قیدی کے ساتھ غیرانسانی سلوک April 24, 2020 جیل حکام نے جیل کے احاطہ میں قیدی کی پشت پراُوم کا نشان بنادیا اور کھانا دینے سے بھی انکارکردیا۔
رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری April 24, 2020 تمام بینک صبح 10 بجے سے 1:30 تک کھلے رہیں گے۔
ملک کا قرض اتارنے کا نسخہ جاوید میاں داد کے ہاتھ لگ گیا April 23, 2020 ہماری قسمت میں یہی رہ گیا ہے کہ مانگتے رہو۔ ٹیلی تھون میں گفتگو
احساس پروگرام میں سب سے زیادہ پیسہ سندھ میں دیا گیا۔وزیراعظم April 23, 2020 کوئی گارنٹی نہیں،اگرمکمل لاک ڈاؤن بھی کر دیں تو کورونا ختم ہو جائے گا۔احساس ٹیلی تھون کی خصوصی نشریات میں…
شہباز گل صاحب!آپ جیسوں کا سدھرنا مشکل ہے۔مرتضی وہاب April 23, 2020 عالمی وبا کورونا سے لڑنے اور بھیک مانگنے والوں میں ذرا فرق کرنا سیکھیں۔ترجمان سندھ حکومت
آئی پی پیز اسکینڈل تحقیقات۔جسٹس اعجازافضل کو کمیشن کا سربراہ بنائے جانے کاامکان April 23, 2020 انکوائری کمیشن کو ایف آئی اے سمیت تمام تحقیقاتی اداروں کی معاونت حاصل ہو گی۔
”باز نہ آئے تو تباہ کردو“ٹرمپ کی ایران کو دھمکی April 23, 2020 اگرایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔امریکی صدر
کورونا کی ویکسین تیارکرنیوالے ادارے کا سربراہ عہدے سے فارغ April 23, 2020 ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔