کراچی: تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرکے پی ایس پی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔ …
Read More »