پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس سے 27 افراد زندہ جل گئے جبکہ متعدد افراد بری طرح جھلس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر پور سے نئی دلی جانے والی مسافر بس کو ریاست بہار کے علاقے کوٹوا میں اس وقت …
Read More »پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس سے 27 افراد زندہ جل گئے جبکہ متعدد افراد بری طرح جھلس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر پور سے نئی دلی جانے والی مسافر بس کو ریاست بہار کے علاقے کوٹوا میں اس وقت …
Read More »اٹک : بسال روڈ پربارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گئی،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں سویلین ملازمین سوار تھے، دھماکےکے نتیجے میں 2 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیور کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی ہونے …
Read More »پشاور: جماعت اسلامی خیبرپختونخوا حکومت سے علیحدہ ہوگئی جس کے بعد اس کے وزراء اور پارلیمانی سیکریٹری عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔جماعت اسلامی کے مستعفی ہونے والے وزراء میں وزیر بلدیات عنایت اللہ، وزیرخزانہ مظفر سید، وزیرمذہبی امور حبیب الرحمان اور پارلیمانی سیکریٹری محمد علی شامل ہیں۔مستعفی ہونے والوں نے …
Read More »اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز کی چارجنگ پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے آئندہ منگل کو کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان …
Read More »ممبئی: بھارت کی خصوصی عدالت نے انڈر ورلڈ مافیا ڈان چھوٹا راجن سمیت 9 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ چھوٹا راجن کو سینیئر صحافی جیوتی ڈے قتل کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ اس کیس میں 13ملزمان گرفتار کئے گئے تھے۔ چھوٹا راجن کوبھارت لانے کے بعد …
Read More »دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جبکہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر …
Read More »کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر ڈی ایس پی قمراحمد سمیت 11 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا تاہم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو پیش نہیں کیا جاسکا۔ پراسیکیوٹر نے نقیب اللہ قتل کیس کا ضمنی …
Read More »علی گڑھ: بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر راتوں رات غائب ہوگئی۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل ٹائمز ناؤ نے کیاہے۔ واضح رہے کہ اقائد اعظم محمد علی جناح کو 1938 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اعزازی رکنیت دی …
Read More »کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار پر خصوصی نوازشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔رائو انوار کے ملیر کینٹ میں واقع گھر کو ہی سب جیل قرار دے دیا گیا ۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 21 اپریل کو راؤ انوار کو سینٹرل …
Read More »کراچی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔مقتول نقیب اللہ کے اہل خانہ بھی آج انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں انہوں نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راؤ انوار بیمار نہیں مکار ہے، اگر اب انہیں ہتھکڑی لگاکر …
Read More »