حکمرانوں نے پولیس کو ’’غنڈہ فورس‘‘بنا دیا January 20, 2019 پولیس کا ریکارڈ ہے جب اسے حکمرانوں کی شہہ ملتی ہے تو وہ بے لگام ہوجاتی ہے۔فضل الرحمٰن
ساہیوال واقعے کے ذمے داروں کو عبرت کا نشان بنایا جائے،حمزہ شہباز January 20, 2019 سانحہ ساہیوال کے ذمے دار کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ لیگی رہنما
لوگر میں گورنر-صوبائی انٹیلی جنس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ January 20, 2019 8 ہلاک۔ طالبان ترجمان نے ذمہ داری قبول کرلی۔ گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
’اٹھارویں ترمیم کوچھیڑاگیا تو سڑکوں پرنکلیں گے‘ January 20, 2019 عمران خان علیمہ خان کی جائیدادوں پر جے آئی ٹی بنائیں۔ اسفند یار ولی
پیپلز پارٹی کے بعد (ن)لیگ نے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کردی January 20, 2019 فوجی عدالتوں کی پاکستان میں کوئی ضرورت نہیں، شاہد خاقان عباسی
سوشل میڈیا- انٹرنیٹ سے ’ناپسندیدہ‘ مواد ختم کرنے کیلئے خصوصی ڈویژن قائم January 20, 2019 پی ٹی اے کا سائبر کرائم ڈویژن فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب کی انتظامیہ سے بھی رابطے میں ہے۔
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے پیشکش اپوزیشن نے مسترد کردی January 20, 2019 امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پیشکش مسترد کردی
ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے،صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی January 20, 2019 ظالم قاتلوں کو قرار واقعی سزاد ی جائے گی، ڈاکٹرعارف علوی
پولیس وردی پہنے ڈاکوئوں نےدبئی سے آنے والے تاجر کو لوٹ لیا January 20, 2019 ڈاکوؤں نےپولیس اہلکاربن کرتاجر کی گاڑی کو روکا،4لاکھ روپےکی ملکی و غیرملکی کرنسی لو ٹ کر لےگئے۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار January 20, 2019 آج اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات