وکٹ فکسنگ کی تہلکہ خیز رپورٹ میں حسن رضا کا نام بھی منظر عام پر آگیا May 27, 2018 حسن رضا کو مبینہ فکسرسابق بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹر رابن مورس کے ساتھ فلمبند کیا گیا ۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کر دی May 27, 2018 کراچی میں آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔
فاٹا اصلاحات بل منظوری کیلئےخیبر پختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا May 27, 2018 فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کا بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
آئی ایس آئی ’را‘ سے بہت آگے ہے-سابق را چیف May 27, 2018 دنیا بھر کی تمام خفیہ ایجنسیوں میں سے آئی ایس آئی سب سے دلچسپ ایجنسی ہے
سی ٹی ڈی کی گجرات میں کارروائی- 6دہشت گرد ہلاک May 27, 2018 ہلاک دہشت گردبم دھماکوں میں ملوث تھے، حساس مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے
دفتر خارجہ نے فاٹا انضمام پر افغانستان کے بیانات مسترد کردیے May 27, 2018 افغانستان کا عدم مداخلت کے ا صولوں پر عمل نہ کرنا افسوسناک ہے۔پاکستان
غدار فوجی افسرکا بیٹا پرویز مشرف کابزنس پارٹنرہے -سینئر صحافی کا دعویٰ May 27, 2018 کرنل اقبال نے 5 ارب روپے لے کر امریکی کمانڈوز کو اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ تک پہنچایا
ریال میڈریڈ نےچیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا May 27, 2018 کیراتھ بیل نے 83 ویں منٹ پر شاندار ہٹ لگاکر ٹیم کو فاتحانہ گول سے نواز دیا
علی جہانگیر امریکہ میں مختصر مدت کیلئے پاکستانی سفیر ہونگے -شیر ی رحمان May 27, 2018 نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔شیر ی رحمان
امریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ May 26, 2018 وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔