چیئرمین نیب قابل عزت ہیں ان کی تضحیک سوچ بھی نہیں سکتے ،طلال چوہدری May 16, 2018 چیئرمین نیب کو بلانے کا اختیار قائمہ کمیٹی کے پاس ہے،طلال چوہدری
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیپالی آرمی چیف کی ملاقات May 16, 2018 ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور،عسکری تعلقات اور خطے کی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال
رمضان کے بعد سپرباکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،باکسر عامر خان May 16, 2018 باکسرعامرخان نے لاہورمیں داتا دربارپرحاضری ،میڈیا سے گفتگو
سسرالیوں کے ہاتھوں جلایا گیا 22 سالہ نوجوان دم توڑ گیا May 16, 2018 ساجد ناراض بیوی کو منانے بستی امانت علی میں اپنے سسرال گیا تھا
قصورمیں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں سگے باپ سمیت 3 ملزمان گرفتار May 16, 2018 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، تفتیش جاری ہے
اسٹریٹ چائلڈفٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست،ازبکستان فاتح May 16, 2018 ازبکستان نے پاکستان کو پیلنٹی ککس پر5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی
افغانستان میں القاعدہ کا اہم لیڈر امریکی فضائی حملے میں ہلاک May 16, 2018 القاعدہ برصغیر کا لیڈر صوبہ ننگرہارمیں محافظ سمیت مارا گیا
حکومت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا May 16, 2018 انسداد دہشت گردی عدالت نے 4مئی کو ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کو بری کیا تھا
اصغر خان کیس: سابق آرمی چیف اسلم بیگ تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہو گئے May 16, 2018 سپریم کورٹ نے حکومت کو کیس پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے
قائمہ کمیٹی اجلاس،چیئرمین نیب کی پیشی سے معذرت قبول: 22مئی کو دوبارہ طلب May 16, 2018 جاوید اقبال کو نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزام کی وضاحت کے لئے طلب کیا گیا تھا