ملک بھر میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رکھنے کا اعلان May 7, 2020 تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام امتحانات ختم کر دیے گئے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
وزیر اعظم کا ہفتے سے لاک ڈائون کھولنے کا اعلان May 7, 2020 صوبوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے پر تحفظات ہیں، میرے خیال میں پبلک ٹرانسپورٹ چلنی چاہیے۔بریفنگ
گورنر نے سندھ حکومت کا کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس مسترد کر دیا May 7, 2020 بجلی، گیس کے بل میں کمی، کٹوتی یا رعایت صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار نہیں۔گورنر سندھ کا اعتراض
چوہدری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواست۔نوٹس جاری May 7, 2020 جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں2 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز May 6, 2020 وائرس سے38 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔وزیر اعظم May 6, 2020 عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے پہلے نوٹس لینا ہوگا۔
چین نے سرکاری سطح پر ڈیجیٹل کرنسی کا اجرا کردیا May 6, 2020 آزمائش کے لیے چنے گئے شہروں میں مئی کی تنخواہ ڈیجیٹل کرنسی کی شکل میں ہی ملے گی۔
کورونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز May 5, 2020 وائرس سے37 لاکھ سے زائد افراد متاثر،12 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے۔
تاجروں کا15 رمضان سے کاروبارکھولنے کا اعلان May 5, 2020 صوبائی وزیر ناصرشاہ نے فون پر3 دن میں طے کردہ ضابطہ کارکے تحت کاروبارکھولنے کی بات کی ہے۔