ایل این جی کے2جہازپورٹ قاسم پرلنگرانداز۔گیس قلت ختم ہونے کا امکان February 12, 2019 ملک میں گیس کی کمی کو قابو پانے میں مدد ملے گی۔علی زیدی
امریکاکےقائم مقام وزیردفاع کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان February 11, 2019 افغان صدرسے ملاقات میں امریکاافغان تعلقات کیلیے اہم دفاعی امورپربات چیت ہوئی
مقبول بٹ شہید کی برسی پرمقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی February 11, 2019 وادی میں تجارتی مراکز بند،سڑکیں ویران رہیں۔کشمیر میڈیا سروس
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے راحیل شریف کی ملاقات February 11, 2019 ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا
سازشی عناصر کی پرواہ نہیں،عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔آصف زرداری February 11, 2019 پیپلزپارٹی کے پاس عوام کی طاقت ہےاورہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا February 11, 2019 اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔
قتل کا مجرم آخری لمحہ گردن زدنی کی سزا سے بچ گیا February 11, 2019 قاتل کا چہرہ سزا کے خوف سے زرد پڑا ہوا تھا لیکن آخری لمحے ورثا نے خون معاف کر دیا۔
وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کی ملاقات February 10, 2019 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسد عمر بھی موجود تھے۔
سی این جی اسٹیشن ہفتے کو بھی بند رہیں گے February 8, 2019 نظام میں 100ملین مکعب فٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے۔قائم مقام ایم ڈی
پولیس موبائل کا چالان کردیا گیا February 8, 2019 پولیس موبائل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مخالف سمت میں سفر کررہی تھی۔