فلپائنی نوجوان نے اُڑنے والی کار بنا ڈالی

 

فلپائنی نوجوان نے ٹریفک مسائل سے بچنے کا آسان حل ڈھونڈلیا اور ااُڑنے والی کار بنا ڈالی۔ فلپائن میں ایک ماہر انجینئر نے اُڑنے والی پہلی ڈرون کار تیارکرلی جو جہاز کی طرح آسمان پر اُڑان بھر سکے گی۔

https://www.youtube.com/watch?v=LLzMPy1XC9s

فلپائنی انجینئر نے اپنی تیار کردہ فلائینگ کار پر پیش کی اور کامیاب اُڑان بھری اور اپنی 6 سال کی محنت رنگ لانے پر خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رہے یہ فلائینگ کار مزید جدت کے بعد باقاعدہ فروخت کیلئے پیش کی جائیگی۔