فواد چوہدری ہمیشہ سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں

پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ فوادچوہدری نے نیب کو ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی ہے ،فواد چوہدری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی پی رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ کیاحکومت اس پوزیشن میں ہے کہ این آر دے سکتی ہے،انہوں نے کہا کہ فوادچوہدری نے نیب کو ڈکٹیشن دینے کی کوشش کی ہے ۔

عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری ہر دور میں سیاسی ابو کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ماضی کی ایم کیو ایم اور موجودہ متحدہ میں کوئی فرق نہیں، ایم نے ہمیشہ تقسیم اور نفرت کی سیاست کی ۔

تبصرے بند ہیں.