میں نے ہمیشہ سچ بیان کیا ہے اور آئندہ بھی حق اور سچائی پر ڈٹا رہوں گا، جاوید میانداد
میں نے ہمیشہ سچ بیان کیا ہے اور آئندہ بھی حق اور سچائی پر ڈٹا رہوں گا، جاوید میانداد

سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی؟

چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پر سابق کپتان جاوید میاں داد کا بیان بھی سامنے آ گیا۔کہتے ہیں سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی کہ اُنہوں نے قوم کے ساتھ کیا کیا؟۔

https://twitter.com/I_JavedMiandad/status/1247248864429694981

سابق کپتان جاوید میاں داد نے چینی بحران اور تحقیقاتی رپورٹ پرسوشل میڈیا میں  ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہرغریب اور مڈل کلاس آدمی عمران خان کیساتھ ہے، وزیراعظم قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
جاوید میاں داد نے کہا عمران خان کے لیے دعا کروں گا وہ کامیاب ہو، اس وقت پوری دنیا سمیت پورا پاکستان مشکل میں ہے، سرمایہ داروں کو شرم نہیں آئی کہ اُنہوں نے قوم کے ساتھ کیا کیا؟ ان کو سمجھنا چاہیے کہ وہ پاکستان کی وجہ سے ہیں۔