سرکاری ٹی وی نےسینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔فائل فوٹو
سرکاری ٹی وی نےسینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ آئے بغیر نوٹس بھیج دیا۔فائل فوٹو

شعیب اختر نے نعمان نیازکو معاف کردیا ۔ویڈیو دیکھیئے

اسلام آباد:سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر پیش آنے والے واقعے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا ۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہناتھا کہ انہوں نے قوم اوراداروں کی عزت کے لیے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کردیا ہے

۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہوں نے سرکاری ٹی وی سے استعفیٰ اس لیے دیا کہ آئندہ کسی اسٹار کو ایسا نہ سننا پڑے کیوں کہ قومی اسٹارکو قومی ٹی وی پراس طرح ذلیل نہیں کہا جاسکتا۔