ریاست الاسکا کے متعدد علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔فائل فوٹو
ریاست الاسکا کے متعدد علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔فائل فوٹو

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، مختلف مقامات پر بوسیدہ املاک کے جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں تاہم ان سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی، اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز قلات سے 60 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔