فائل فوٹو
فائل فوٹو

احد چیمہ کیخلاف نیب نے انکوائری بند کردی

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کیخلاف نیب نے انکوائری بند کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیب ریفرنس میں کہاگیا ہے کہ احدچیمہ اوردیگرکیخلاف لاہوربیورونے انکوائری بند کردی ہے،ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی ،ایل ڈی اے سٹی انتظامیہ نے متاثرین کو پلاٹس دینے کی یقین دلائی کرائی ہے۔