مفرور ملزم کے والد زبیر نے بیوی کو طلاق دے دی تھی،فائل فوٹو
مفرور ملزم کے والد زبیر نے بیوی کو طلاق دے دی تھی،فائل فوٹو

کراچی۔سرکاری افسر کے گن مین کی فائرنگ،دو ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں سرکاری افسر کے گن مین کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا جو علاج کے دوران دم توڑ گیا۔

فائرنگ کا واقعہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے آفس کے قریب پیش آیا، سالڈ ویسٹ کے دفتر میں غیر ملکی کام کر رہے تھے۔

ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ دو ڈاکو موقعے سے فرار بھی ہوگئے ہیں، ہلاک ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے، جبکہ فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لئے کارروائی کی جارہی ہے۔