راولپندی :والی بال میچ کے دوران فائرنگ  سے مقامی کھلاڑی جاں بحق

راولپنڈی: والی بال میچ کے دوران فائرنگ  سے مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران فائرنگ  سے مقامی کھلاڑی جاں بحق ہو گیا۔

گولیاں لگنے سے مقامی کھلاڑی جنید جان کی بازی ہار گیا،فائرنگ سے دوسرا کھلاڑی ناصر شدید زخمی ہو گیا،زخمی اور لاش کو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا،

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میچ  کےدوران معمولی تلخ کلامی پر روان عابد اور اعجاز نے کی اور فرار ہو گئے۔