بلدیاتی انتخابات پھرخطرے میں، الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں سندھ حکومت کےتحفظات کا جائزہ لیا جائےگا، ذرائع

               
January 14, 2023 · اہم خبریں, قومی

کراچی : سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ حکومت کے تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا۔