تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔فائل فوٹو
تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔فائل فوٹو

پاکستان اورآسٹریلین ویمن کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ختم

کینبرا:آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا۔تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کرلی ۔

قبل ازیں آسٹریلین ویمن ٹیم نے تین ون ڈے میچز کی سیریزبھی تین صفر سے جیتی تھی۔