10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 790 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، فائل فوٹو
10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 790 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، فائل فوٹو

سونے کی قیمت میں فی تولہ2700 روپے اضافہ

کراچی: پاکستان میں ڈالرکے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2700 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2315 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 68 ہزار 981 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 27 ڈالر اضافے کے بعد فی سونا 1837 ڈالرز پر آگیا ہے۔