عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں،شہبازشریف

گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے چیئرمین پی ٹی آئی کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا،ٹوئٹ

               
  March 18, 2023 · قومی

اسلام آباد(امت نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے  عمران نیازی کی گزشتہ چند روز کی حرکتوں سے ان کا فاشسٹ ہونا عیاں ہوگیا۔

ٹوئٹر پر بیان  میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لوگوں کو انسانی ڈھال بنانے سے لے کر پولیس پر پیٹرول بم حملوں اور عدلیہ کو دھمکانے کے لیے جتھوں کی قیادت  تک عمران نیازی کا فاشسٹ اورعسکریت پسند ہونا ظاہر ہوگیا۔

شہبازشریف ن لکھا کہ عمران خان آر ایس ایس کی پیروی کررہے ہیں