سوڈان میں امن کے قیام کی بحالی کی حمایت کی جائے، انتونیو گوتریس

نیویارک؟(نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا ہے۔