Rohingya refugees search for their belongings after a fire broke out in Balukhali refugee camp in Cox's Bazar, Bangladesh on March 5, 2023. (AFP)

کراچی: گلستان جوہر میں اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی

کراچی (امت نیوز) نگلستان جوہر میں نجی اپارٹمنٹ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف جب کہ ایمپولینس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر موجود ہیں۔

حکام کے مطابق آگ کومزید پھیلنے سے روک دیا گیا، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں جب کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔