فائل فوٹو
فائل فوٹو

عمران خان کی پیرول پررہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی دائر درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

خیال رہے درخواست میں ملک کے موجودہ حالات کے پیشِ نظر بانی پی ٹی آئی کو پیرول رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔