چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات تاریخی ہوگی۔ ٹرمپ

چینی صدر“بہت خوش” ہیں کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھل رہی ہے یا کھلنے کے قریب ہے

               
April 18, 2026 · بام دنیا

امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات تاریخی ہوگی اور وہ اس بات پر “بہت خوش” ہیں کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھل رہی ہے یا تیزی سے کھلنے کے قریب ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ان کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ہونے والی آئندہ ملاقات “خصوصی اور ممکنہ طور پر تاریخی” ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے منتظر ہیں اور اس دوران “بہت کچھ حاصل کیا جائے گا۔