قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے ،سینیٹ کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے ہو گا
فائل فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کرلیے گئے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔
دریں اثنا سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔