بحری جہازوں کے خلاف کارروائیاں جائز نہیں ہیں۔بھارت کا امریکہ سے احتجاج
بھارتی ملاحوں کی ہلاکت کا معاملہ امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے سامنے اٹھایا
June 13, 2026 · بام دنیا
بھارتی وزیرِ جے ایس شنکر نے ہے کہ انھوں نے عمان کے ساحل کے نزدیک جہاز پر امریکی حملے میں تین بھارتی ملاحوں کی ہلاکت کا معاملہ امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے سامنے اٹھایا ہے۔
جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایکس پر جاری ایک بیان میں جے ایس شنکر کا کہنا تھا کہ انھوں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بات کی اور خلیج میں امریکی بحریہ کے حملوں میں تین بھارتی شہریوں کی ہلاکت پر ایک بار پھر احتجاج کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ، ’تجارتی بحری جہازوں کے خلاف اس طرح کی مہلک کارروائیاں جائز نہیں ہیں۔