بڑاسوچیں لیکن ایک بہت چھوٹا قدم اٹھانا زیادہ اہم
مشہورکتاب Mini Habitsمیں یہ نظریہ پیش کیا گیاہے
July 21, 2026 · کائنات کے رنگ
تصویر: سوشل میڈیا
گائزکے مطابق ،کامیابی کے لیے ہمیشہ بڑے قدم اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی ایک بہت چھوٹا قدم بھی زندگی میں بڑی تبدیلی کا آغاز بن جاتا ہے۔
مشہورکتاب Mini Habitsمیں یہ نظریہ پیش کیا گیاہے۔اس کے مطابق بڑے بڑے اہداف اکثر اس لیے ناکام ہو جاتے ہیں کیونکہ ہم آغاز ہی بہت مشکل مرحلے سے کرتے ہیں۔ دماغ اور ارادے پر زیادہ دباؤ پڑتا ہے، اور چند دن بعد عادت ختم ہو جاتی ہے۔
Mini Habits کا اصول بالکل مختلف ہے۔اس میں کہا جاتا ہے کہ عادت کو اتنا چھوٹا کر دیں کہ اسے پورا نہ کرسکنا تقریباً ناممکن ہو جائے۔اتنا چھوٹا آغاز کریں کہ ناکامی کا امکان ہی کم ہو جائے۔
مزید تفصیل اس وڈیومیں۔