ایران جنگ لمبی چلنے پرخلیجی ملکوں کے پاس آبنائے ہرمزکامتبادل کیااور کیسے؟

انفراسٹرکچر کی تعمیر پردرکار وقت اور لاگت اہم سوالات

July 27, 2026 · امت خاص

دنیا کی سب سے اہم تجارتی گزرگاہ، آبنائے ہرمز! جہاں سے روزانہ عالمی ضرورت کا بیس فیصد تیل گزرتا ہے، اب ایک طویل جنگ کے دہانے پر ہے۔

ایران نے صاف لفظوں میں دھمکی دے دی ہے کہ وہ اس گزرگاہ کو طویل عرصے کے لیے بند کر سکتا ہے، جس کے بعد ایرانی رہنماؤں کو توقع ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 150 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچیں گی۔

اگر یہ جنگ کئی برس تک جاری رہتی ہے، تو خلیجی ممالک کے پاس اپنی بقا اور عالمی معیشت کو بچانے کے لیے صرف ایک ہی راستہ بچے گااور وہ ہے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بائی پاس کرنا! لیکن سوال یہ ہے کہ متبادل انفراسٹرکچر کی تعمیر میں کتنا وقت لگے گا؟ اور اس پر کتنی لاگت آئے گی؟”
اس بارے میں تفصیل کے لیے وڈیو دیکھیں۔