پنجاب میں 20 سال پرانی گاڑیوں کے لیے کیا قانون آرہا ہے؟
نیو انرجی وہیکل پالیسی منظوری کے لیے صوبائی کابینہ میں پیش ہوگی
July 28, 2026 · کائنات کے رنگ
تصویر : سوشل میڈیا
پنجاب میں 20 سال پرانی گاڑیاں اسکریپ کرنے کا قانون منظور، کار ڈیلرز میں بے چینی پھیل گئی لیکن کیا واقعی پرانی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی؟ آئیے جانتے ہیں اس معاملے کی اصل حقیقت۔
پنجاب حکومت نے نئی نیو انرجی وہیکل (NEV) پالیسی کا مسودہ تیار کیا ہے، جسے منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کیا جانا ہے۔
اس پالیسی کے مطابق،پہلے ڈیجیٹل ویری فکیشن سسٹم آئے گا جو رجسٹریشن کی تاریخ سے گاڑی کی عمر معلوم کرے گا۔
مکمل تفصیل کے لیے وڈیو دیکھیں۔
ٹیگز: