26اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
کابینہ ڈویژن نے عیدمیلادالنبیؐ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فائل فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے 12ربیع الاول کی عام تعطیل کی منظوری دیدی،نوٹیفکیشن کے مطابق 26اگست بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،کابینہ ڈویژن نے عیدمیلادالنبیؐ کی چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔