پمز آتشزدگی پر مصطفیٰ کمال کے استعفے کا مطالبہ، لوگ پھٹ پڑے
پمز اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں آتشزدگی کے واقعے پر عوام اور سیاسی شخصیات کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
پمز میں مردہ بچوں کو سیڑھی لگا کر نکالا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مصطفیٰ کمال کی تصویر
اسلام آباد کے پمز اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) نے کہا کہ بچوں کی وارڈ میں آتشزدگی سے بچوں کی جان جانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو استعفی دیں، اتنے بڑے اور اندوہناک واقعہ کی ذمہ دار انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائ ہونی چاھئے، صرف معطلی اور ٹرانسفر کوئ سزا نہیں ہو گی۔۔ وفاقی وزیر اس انتہائ دردناک واقعہ پر بر الذمہ قرار… https://t.co/9eTDzVW8J0
بچوں کی وارڈ میں آتشزدگی سے بچوں کی جان جانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو استعفی دیں، اتنے بڑے اور اندوہناک واقعہ کی ذمہ دار انتظامیہ کے خلاف سخت کاروائ ہونی چاھئے، صرف معطلی اور ٹرانسفر کوئ سزا نہیں ہو گی۔۔ وفاقی وزیر اس انتہائ دردناک واقعہ پر بر الذمہ قرار… https://t.co/9eTDzVW8J0
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 26, 2026
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس واقعے پر تنقید کرتے ہوئے Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) نے لکھا کہ مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے۔
مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے pic.twitter.com/OyyND5ZdYg
— Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) August 26, 2026
اس سانحے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے Shahzad Shafi (@ShahzadShafi007) نے کہا کہ انتہائی تکلیف دہ خبر 💔ان سے پمز ہسپتال نہیں سنبھالا جا رہا یہ ملک سنبھالنے کی بات کرتے ہیں ایسے حادثات پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے لیکن یاد آیا وفاقی وزیر صحت تو مصطفٰی کمال ہے جو 24/7 کراچی کے نام پر گٹر کے ڈھکن نہ ہونے پر نفرت انگیز سیاست کرتا ہے۔
انتہائی تکلیف دہ خبر 💔
ان سے پمز ہسپتال نہیں سنبھالا جا رہا یہ ملک سنبھالنے کی بات کرتے ہیں
ایسے حادثات پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے لیکن یاد آیا وفاقی وزیر صحت تو مصطفٰی کمال ہے جو 24/7 کراچی کے نام پر گٹر کے ڈھکن نہ ہونے پر نفرت انگیز سیاست کرتا ہے pic.twitter.com/zo9hL3TK3B
— Shahzad Shafi (@ShahzadShafi007) August 26, 2026
حکومتی اور انتظامی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے Muhammad Umair (@MohUmair87) نے لکھا کہ لاہور، ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں بچوں کے وارڈز میں آتشزدگی کے متعدد واقعات کے بعد پمز ہسپتال واقعہ پر وزیر صحت کا یہ کہنا کہ “سرکاری ہسپتال میں اگ لگنے سے بچاو کے لیے وہ الات نہیں ہوتے ، جو کسی اعلی پرائیوٹ ہسپتال میں ہوتے ہیں” اس بات کا اقرار ہے کہ پمز ہسپتال واقعہ مجرمانہ…
لاہور، ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں بچوں کے وارڈز میں آتشزدگی کے متعدد واقعات کے بعد پمز ہسپتال واقعہ پر وزیر صحت کا یہ کہنا کہ "سرکاری ہسپتال میں اگ لگنے سے بچاو کے لیے وہ الات نہیں ہوتے ، جو کسی اعلی پرائیوٹ ہسپتال میں ہوتے ہیں" اس بات کا اقرار ہے کہ پمز ہسپتال واقعہ مجرمانہ…
— Muhammad Umair (@MohUmair87) August 26, 2026
واقعے کے فوری بعد ذمہ داران کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے Faizan Razzaque (@FayzanAbro) نے کہا کہ وفاقی وزیر صحت کہاں مرا ہوا ہے؟؟
وفاقی وزیر صحت کہاں مرا ہوا ہے؟؟
— Faizan Razzaque (@FayzanAbro) August 26, 2026
حکومتی وزراء کی غفلت پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے Muhammad Ali Awan (@AliAwanSpeak) نے بیان دیا کہ وزیر داخلہ غائب ، وزیر صحت غائب راتوں کو بھاگ بھاگ کر انڈر پاسز کا دورہ کرنے والے محسن سپیڈ صاحب کو بتائیں آپکے علاقے میں اتنا بڑا سانحہ ہو چکا ہے خدارا ہسپتال جائیں چند کلو میٹر کے فاصلے پر بیٹھے وزیر اعظم کو ہی اُٹھ کر چلے جانا چاہئے واقعہ ہوا اتنا وقت گزر چکا ہے ابھی تک کوئی…
وزیر داخلہ غائب ، وزیر صحت غائب راتوں کو بھاگ بھاگ کر انڈر پاسز کا دورہ کرنے والے محسن سپیڈ صاحب کو بتائیں آپکے علاقے میں اتنا بڑا سانحہ ہو چکا ہے خدارا ہسپتال جائیں
چند کلو میٹر کے فاصلے پر بیٹھے وزیر اعظم کو ہی اُٹھ کر چلے جانا چاہئے واقعہ ہوا اتنا وقت گزر چکا ہے ابھی تک کوئی…— Muhammad Ali Awan (@AliAwan_Speak) August 26, 2026