مکوانہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،5 افراد زخمی

حادثے کی اطلاع ملنے پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

November 29, 2026 · قومی
مکوانہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،5 افراد زخمی

مکوانہ بائی پاس پر ٹریفک حادثہ،5 افراد زخمی

فیصل آباد کے مکوانہ بائی پاس پر بس، ٹریلر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثہ تین گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔