متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستارکاسوشل میڈیاپراپنےویڈیو پیغام میں کہنا تھاکہ کارکنان آج شام 6بجےکےقریب کےایم سی گراؤنڈ پہنچیں ۔فاروق ستار نے بتایا وہ اجلاس میں کارکنان سےرائے لیں گےکیوںکہ وہ اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے کے بعد پارٹی اورہم کہاں کھڑےہیں اس حوالےسےبھی بات ہوگی۔