کراچی ،فائرنگ سے بلوچ کالونی کا ایس ایچ او زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں 2 گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے ایس ایچ اور بلوچ کالونی عبداللہ بھٹو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں نے پولیس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔