پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں سے متعلق بعض فیصلے غیرمنصفانہ ہیں،ناراض رہنما

اسلام آباد: ٹکٹوں کے معاملےپر پی ٹی آئی کےناراض رہنماؤں کااسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں سے متعلق بعض فیصلے غیر منصفانہ ہیں۔
اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست بھی من پسندافراد پرمبنی ہےاورپارلیمانی بورڈ میں نااہل اورنیب کیسزبھگتنے والے ممبران شامل ہیں۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے ناراض رہنمائوں نے اپیل کی کہ شفاف پارلیمانی بورڈ تشکیل دیکرٹکٹوں کے فیصلوں پرنظرثانی کیا جائے۔