رواں سال 3 سورج گرہن اور2 چاندگرہن ہونگے

کراچی: رواں سال دنیا بھرمیں 3 سورج گرہن اور2 چاند گرہن ہونگے۔ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔
تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروزہفتہ کو ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ سورج گرہن 13 جولائی بروزجمعہ کو اسی طرح 11 اگست بروزہفتہ کو بھی سورج گرہن ہوگا ۔