لاہور :سپریم کورٹ سے اناہلی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ کو پارٹی نے ٹکٹ جاری کردیاہے،ن لیگ نے دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر کو این اے 77 سے ٹکٹ جاری کیاہے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دے دیتےہوئےآئندہ پانچ برس کے لیے نااہل قرار دیاتھا۔