دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجہاں انہیں طبی امداد فراہم کیا جارہاہے۔
جبکہ پولیس نے جگہ کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔