لاہور:انتخابی نتائج جمع کروانے کے بجائے گھر لیجانے پر این اے 73سیالکوٹ کے پریزائڈنگ افسر اوراسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن نمبر243کے پریزائڈنگ افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے
پولنگ اسٹیشن نمبر243کے 7ہزار ووٹوں کومسترد ظاہر کیا گیا تھا۔ امیدوار عثمان ڈار نے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست دی تو انہیں صبح پریزائنڈنگ افسر نے طلب کرلیا۔
حتمی نتائج کا اعلان دوبارہ گنتی اور مسترد ووٹوں کے جائزہ کے بعد کیا جائےگا۔