لندن :دہشت گردی کے الزام پر برطانوی عدالت نے کم عمر ترین برطانوی مسلم خاتون کو 2بارعمر قید کی سزاسنا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں عدالت نے دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں ملوث خاتون کو2مرتبہ عمرقید کی سزا سنائی ہے ۔صفابولارپرداعش میں شمولیت کیلیے شام کے سفراور اپنی ماں اور بہن کےساتھ ملکردہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔
صفا بولاردہشت گردی کے جرم میں سزا پانے والی کم عمر ترین برطانوی خاتون ہے۔