جدہ : سعودی عرب نے کینیڈا سے کشیدہ سفارتی تعلقات کے باعث ٹورنٹو کے لئے تمام پروازیں بند کردیں ،انسانی حقوق کے کارکن کی رہائی کے مطالبے پر سعودی عرب اور کینیڈا کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہیں ،
اسی تناظر میں سعودی عرب نے کینیڈین سفیر کو ملک بدر اور اپنے سفیر کو واپس بلالیا تھا، ادھر کینیڈین حکومت نے بھی کینیڈا میں زیر تعیلم سعودی طلبا کو دوسرے ملکوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔