اسلام آباد:متحدہ مجلس عمل نے مولانا اسد محمود کوڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کیلیے امیدوارنامزد کردیا ہے،
اطلاعات کے مطابق سیکریرٹری اطلاعات ایم ایم اے اویس نورانی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ایم ایم اے نے مولانا اسد محمود کوڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کیلئے امیدوارنامزد کیاہے اورمولانا اسد محمود اپوزیشن کے متفقہ امیدوارہوں گے۔
انہوں نے مزید بتایاکہ اسد محمود کی نامزدگی کا فیصلہ مولانافضل الرحمان کی زیرصدرات اجلاس میں ہواہے۔