چمن: بلوچستان کے شہر چمن میں دھماکا جس کے نتیجے میں1 شخص ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعے مال روڈ پر زیر تعمیر ڈی پی او آفس کے قریب دھماکا پیش آیاجس کے نتیجےمیں ایک افراد ہلاک جبکہ ایک بچی سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos